Al Khattul Tashkeel Font

Tashkeel are added marks to Arabic which denote pronunciation accurately. However many calligraphers use them to fill in the gaps and decorate elaborate calligraphic works. This tool adds missing diacritics to Arabic text. Diacritic symbols are crucial to identify how words are pronounced and to disambiguate their meanings. Arabic (along with some other languages like; Farsi, Urdu and Sindhi) uses diacritic symbols to specify short vowels. In writing, those symbols are usually omitted, since the native speakers can usually guess from the context the meaning and pronunciation. Adding diacritics is an important pre-step to several text processing applications. The name “Tashkeel – تشكيل” means to “give shape or form” and the process of discretizing is also called “Tashkeel”.

تشکیل عربی حروف کو صحیح طریقے سے پڑہنے لیے لگائے جاتے ہیں۔ جب کہ کچھ خطاط حروف کو خوبصورت بنانے کے لیے خالی جگہوں کو پُر کرنے کے لیے بهی استعمال کرتے ہیں۔ اگر حروف کے اوپر تشکیل نہ لگائے جائیں تو غیر زبان بولنے والے کے لیے مشکل ہوتا جاتا ہے اور عربی زبان کے مطابق تشکیل کی معنیٰ بھی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ یہ تشکیل عربی کے علاہ ان زبانوں میں بهی استعمال کی جاتی ہیں جو عربی رسم الخط میں لکهی جاتی ہیں جیسا کہ؛ فارسی، اردو اور سندھی۔ تشکیل گرامر کے مطابق اعراب کے آواز کی نشاندھی کرتے ہیں۔ عام تحریروں میں ان تشکیل کو خارج کرکے لکها جاتا ہے، اور مادری زبان پڑھنے والوں کو معنیٰ اور مطلب سمجھنے میں کوئی دُشواری نہیں ہوتی۔ مطلب یہ کہ تشکیل لگانے سے حرف کا مطلب اور معنیٰ سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔

اس فونٹ ”الخط التشکیل“ بنانے مقصد صرف یہ ہے کہ کمپیوٹر مین عربی خطاطی کرنے میں آسانی ہوجائے، کیونکہ عام طور جو فونٹ خطاطی کے لیے ہم استعمال کرتے ہیں ان میں تشکیل نہیں ہوتے جو Calligraphy میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ میں نے ذاتی طور پر اس تشکیلوں کو اڈوب السٹریٹر میں استعمال کرکے دیکها ہے جو بہت اسانی سے عربی کیلیگرافی پر لگانے میں مدد ملتی ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ فونٹ کس طرح استعمال کیا جائے تو آپ اس صفحے کے آخر میں دی گئی وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔ 

I am Photographer & Web Designer. I always try to make something new. Typography is my hobby, I developed Arabic based fonts. Twitter: @Ayaz_Gul

Leave a Reply