Icon

Al Khattul Tashkeel Font

Tashkeel are added marks to Arabic which denote pronunciation accurately. However many calligraphers use them to fill in the gaps and decorate elaborate calligraphic works.

Icon

Al Hind Font

الھند فونٹ سے عربی، سندھی اور انگریزی ٹائپ کی جاسکتی ہے۔ یہ ایک پرانے بلاک پرنٹنگ اسٹائل کا فونٹ ہے جو کمیپیوٹر کے آنے سے اخباروں، کُتب اور رسائل کی چھپائی میں استعمال ہوتا تها۔ آج کے جدید دؤر میں مختلف اقسام کے فونٹ ہونے سے اس پرانے بلاک پرنٹنگ کے خط کو بھلا ہی دیا گیا تھا۔